Poetry Categories Islamic Poetry 0 min read 219 Islamic Poetry 5 The Smart Poetry December 26, 2024 0 امید نہ چھوڑو شاید اگلی دعا کے بعد اللہ کن فرما دے __________________ آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے، اللہ سے مانگو خوب مانگو اللہ تمہیں امید سے بڑھ کر دے گا __________________ تہجد کی دعائیں تو دنیا بدل دیتی ہیں، تم تو پھر نصیب کا بدلنا مانگ رہے ہو __________________ پریشانیاں تو ہزار ہیں لیکن، سکون دینے والا صرف اللہ ہے __________________ زندگی اللہ کی نافرمانیوں میں مصروف کر کے، نجانے کونسے سکوں کی تلاش میں ہیں لوگ درد کتنا بھی ہو اللہ کے آگے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے __________________ بس تھوڑا اور صبر پھر اللہ کن کہہ دے گا، اور فیکون کا نظارہ تمہارے سارے غم دور کر دے گا __________________ جو کسی کا برا نہیں چاہتے، ان کیساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ اللہ کا وعدہ ہے __________________ تم سمندر کی گہرائی سے پکارو گے، اللہ وہاں بھی تمہاری سنے گا __________________ جن لوگوں کی تنہائیاں پاک ہوتی ہیں، انکی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی