Poetry Categories Islamic Poetry 0 min read 212 Islamic Poetry 4 The Smart Poetry December 26, 2024 0 جن کا بھروسہ اللہ ہو انکی منزل کامیابی ہوتی ہے __________________ جب تمہیں اگلی نماز کا انتظار ہو تو، سمجھ لینا کہ اللہ نے تمہاری پہلی نماز قبول کر لی __________________ یقینا میرا رب قریب ہے، اور وہ دعاوں کا جواب دینے والا ہے __________________ کسی کو دکھ مت پہنچاو، ہر عمل پلٹ کر آتا ہے __________________ وقت جب فیصلہ کرتا ہے تو، گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی دنیا کو سچا ہونے کی دلیل مت دو، بس یہی سوچ رکھو کہ اللہ سب جانتا ہے __________________ اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم ان تمام دکھوں میں مر جاتے، جنہیں ہم اللہ کے سوا کسی سے نہیں کہہ سکتے __________________ سب کو چوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر، یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں __________________ کبھی بھی لوگوں کی باتوں سے پریشان مت ہونا، کیونکہ آپ نے اپنا حساب رب کو دینا ان لوگوں کو نہیں __________________ مسکراو اور شکر ادا کرو، کیونکہ تمیاری زندگی لاکھوں سے بہتر ہے