Islamic Poetry 5
امید نہ چھوڑو شاید اگلی دعا کے بعد اللہ کن فرما دے __________________ آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے، اللہ سے مانگو خوب مانگو اللہ تمہیں امید سے بڑھ کر دے گا __________________ تہجد کی دعائیں تو دنیا بدل دیتی ہیں، تم تو پھر نصیب کا بدلنا مانگ رہے ہو
Islamic Poetry 4
جن کا بھروسہ اللہ ہو انکی منزل کامیابی ہوتی ہے __________________ جب تمہیں اگلی نماز کا انتظار ہو تو، سمجھ لینا کہ اللہ نے تمہاری پہلی نماز قبول کر لی __________________ یقینا میرا رب قریب ہے، اور وہ دعاوں کا جواب دینے والا ہے __________________ کسی کو دکھ مت پہنچاو، ہر عمل پلٹ کر آتا ہے __________________ وقت جب فیصلہ
Islamic Poetry 3
امید کبھی مت چھوڑنا، کمزور تم ہو رتمہارا رب نہیں __________________ اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے، با وضو ہو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو __________________ اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے __________________ سب سے بہترین صبر وہ ہے، جو تم
Islamic poetry 2
بہت حسین ہے، خدا پر یقین تک کا سفر Very beautiful, a journey to faith in God. __________________ اک اللہ ہی ہے جو ہر کسی کا پردہ رکھ سکتا ہے بس There is only one God who can protect everyone. __________________ وہ رب آزماتا ہے تمہیں، تمہارے دل کے قریب چیزوں سے The Lord tests you with
Islamic poetry 1
اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو Do not put your hope in anyone other than your Lord. __________________ یہ جو لوگ باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو Be patient with these people who talk. __________________ اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہےجس کی وہ کوشش کرتا ہے And that man gets