Funny poetry 2
میرا فون سالن میں گر گیا تھا، کسی نوں مرچاں تے نہیں لگیاں؟ __________________ تیرے بغیر زندگی میں ہے سناٹا، میں تیرے چائے تو میرا پراٹھا __________________ آپ اپنا ناک ہاتھ سے بند کر کے “Hmmm” نہیں کہہ سکتے بے شک ٹرائی کر لو __________________ عزت کی بات کرتے ہو صاحب، رات کو مچھر بھی
Funny poetry 1
جانو لٹ کے کھا پر چھڈ کے نہ جا __________________ زندگی میں کبھی ہار مت مانو اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کر کہے، جا پہلے تو دفعہ ہو جا __________________ مجھے خطروں سے کھیلنا اچھا لگتا ہے، اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں __________________ علم ایک روشنی ہے اور مجھے اندھیرا پسند ہے، بات ختم