Poetry Categories Islamic Poetry 0 min read 253 Beautiful Islamic Poetry in Urdu with Images 2025 The Smart Poetry December 25, 2024 0 امید کبھی مت چھوڑنا، کمزور تم ہو رتمہارا رب نہیں __________________ اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے، با وضو ہو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو __________________ اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے __________________ سب سے بہترین صبر وہ ہے، جو تم نے اللہ کی رضا کے لیے کیا __________________ تکلیف میں ہمیشہ صبر سے کام لیا کرو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے لوگوں کی سازشیں آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، قرآن کہتا ہے: تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے __________________ رب کو راضی کرو، دنیا کسی سے راضی نہیں ہوتی __________________ مضبوط تو وہ لوگ ہیں جو رونے کے بعد اپنے آپ کو خود سمجھائے، اللہ ہے نہ سب ٹھیک ہو جائے گا __________________ حضرت علی: دل جیتنا چاہتے ہو تو آواز میں نرمی پیدا کرو __________________ حضرت علی نے فرمایا: ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو، جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو